About : پاکستانی ادب کے بارے میں

پاکستان ایک اسلامی ملک ہیے اور اردو پاکستان کی قومی زبان ہے. پاکستان میں اردو کے علاوہ اور بھی کئی زبانیں جیسے کے پنجابی ، سندھی ، سرائیکی ، بلوچی اور پشتو وغیرہ بولی جاتی ہیں. زبان ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے کیونکہ خیالات ، احساسات اور محسوسات کے اظہار کا اہم ترین ذریعہ زبان ہے. زبان کسی بھی قوم کی شناخت کا ذریعہ ہے اس لئے ہر قوم کو اپنی زبان بہت عزیز ہوتی ہے.

پاکستان کی ثقافت بہت وسیع ہے اگرچہ اس کے فروغ کے لئے کافی کام ہو رہا ہے مگر ایک اعلٰی اور معیاری ویب سائٹ انٹرنیٹ پر تلاش کرنا ایک مشکل کام ہے. ایک ایسی ویب سائٹ جو نہ صرف پاکستان کے کلچر اور معاشرتی اقدار کی صحیح تصویر پیش کرے بلکہ ہماری اپنی زبان اردو میں درست معلومات اور تفریح کا ذریعہ بنے. پاکستانی ادب پر آپ نہ صرف تفریحی مواد سے لطف اٹھا سکتے ہیں بلکہ پاکستانی ثقافت کے بارے میں مفید معلومات سے بھی مستفید ہو سکتے ہیں.

1 تبصرہ Add your own

  • 1. Håkan Sandell  |  جولائی 8, 2009 کو 11:21

    At the Center of the Free Arts, Oslo, Norway, we are trying to locate the urdu poet Mrs Ishrat Aafreen, for an invitation to give a reading in Oslo. She was born in Karachi, and has been living many years in the US.
    Kind regards
    Håkan Sandell
    haakansandell@hotmail.com

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


%d bloggers like this: